محور

مقام گردش،مرکز گردش، نقطہ گردش ،جدید علم ہیئت کی رو سے ثابت و تسلیم کیا گیا ہے کہ زمین گردش کرتی ہے اوروہ لٹو کی طرح گھومتی رہتی ہے، لٹو کی کیل جس پر زمین گھومتی ہے اس کے برابر ایک خط تسلیم یا فرض کیا جائے جو اس کی حرکت کا محور کہلائے گا ،اس خط یا محور کا ایک سرا شمال کی جانب اور دوسرا جنوب کی طرف جہاں ختم ہوتا ہے، اس کے شمالی جانب کے آخری نقطے کو قطب شمالی اور جنوبی آخری نقطے کو قطب جنوبی کہاجاتا ہے، انہیں قطبین اور دونوں نقطوں کو ملا دینے والا دائرہ جو وسط زمین سے گذرتا ہے، خط استواء کہلاتا ہے۔

error: Content is protected !!