مرض مجاری
مرض خلقت کی قسم ہے جس میں کسی عضو کے راستے خراب ہوجاتے ہیں یعنی طبعی نسبت سے زیادہ کشادہ یا تنگ ہوجاتے ہیں یا بالکل بند ہوجاتے ہیں۔