مزاج عارضی مادی
وہ غیر طبعی مزاج جو پیدائشی نہ ہو بعد کولاحق ہوا ہو، اور جس میں کسی مادہ یا خلط کاغلبہ ہوگیا ہو، اگر صفراء کا غلبہ ہو تو مزاج صفراوی ہوگا، اگر خون، بلغم یا سوداء کا غلبہ ہو تو بالترتیب مزاج دموی یا بلغمی یا سوداوی کہلائے گا۔