مصادرات

وہ مبادی تصدیقیہ کہلاتے ہیں جو بذات خود غیر بین ہوں اور جن کو متعلم نے معلم سے انکار یا شک کے ساتھ قبول کر لیا ہو، بالفاظ دیگر وہ نظری مسائل جن کو کچھ کچھ تسلیم کیا جاتارہے اور ساتھ ساتھ انکار کی گردن بھی ہلتی رہے۔

error: Content is protected !!