مِطلب
منطق کی اصطلاح میں مِطلب وہ لفظ جس کے ذریعہ تصور یا تصدیق کو طلب کیا جائے اسے مطلب کہتے ہیں اور یہ چار الفاظ ہیں: ما، ایٌّ،ہل،اور لِمَ۔