قضیہ معدولہ

وہ قضیہ حملیہ ہے جس میں حرف سلب موضوع، محمول یا دونوں کا جز بن رہا ہو، قضیہ معدولہ کی تین قسمیں ہیں : (۱) معدولۃ الموضوع (۲) معدولۃ المحمول  (۳) معدولۃ الطرفین۔

error: Content is protected !!