معدولۃ الموضوع

وہ قضیہ معدولہ ہے جس میں حرف سلب موضوع کا جز بن رہا ہو، جیسے غیر الکریم دنيٌّ (بے مروت برا ہوتا ہے)۔

error: Content is protected !!