مقدمہ
کتاب کا وہ حصہ جس پر کتاب میں آنے والی بحث موقوف ہو، اسے مقدمہ کہتے ہیں۔
یا وہ قضیہ جو قیاس کا جزبنا دیا گیا ہو، جس پر دلیل کی صحت موقوف ہو۔
یا علم وفن یا کتاب کے آغاز میں جن امور کا ذکر کیا جائے ۔