مکابرہ

کسی علمی مسئلہ پر حریف کو الزام اور شکست دینے کے لئے جکڑنا اور جان بوجھ کر حق پوشی کرنا ،مکابرہ میں حق کا اظہار وتنقیح مطلوب نہیں ہوتی ،بیشتر حالات میں حریف کو الزام دینا بھی مد نظر نہیں ہوتا ،بلکہ اپنی جہالت کا اخفاء مقصود ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!