منقول شرعی
وہ لفظ ہے جس کے ناقل اہل شرع ہوں، جیسے لفظ’’ صلوۃ‘‘ کے اصلی معنی دعا کے ہیں، پھر اہل شرع نماز کے معنی میں استعمال کرنے لگے، کیوں کہ اس میں بھی دعا ہوتی ہے۔