موجبہ

اصل ایجاب ہے جس کے معنی اثبات کے ہیں، ایجاب وموجبہ کے مقابل سلب وسالبہ ہے، منطق کی اصطلاح میں موجبہ وہ قضیہ حملیہ ہے کہ جس میں نسبت کے ثبوت کا حکم کیا جائے۔

وہ قضیہ ہے جس میں ایک چیز کو دوسری چیز کے لیے ثابت کیا گیا ہو، جیسے میں نے کھانا کھایا۔

error: Content is protected !!