ریاضت
اخلاق کی تہذیب واصلاح کے لئے بدن اور اعضاء بدن کو دیدہ ودانستہ مشقت میں ڈالنا ،یا اغراض نفسانی اور محرکات ودواعی خواہشات وشہوات سے منہ موڑ لینا اور راہ صواب کی جانب چل پڑنا۔