رطوبت عارضی

رطب، تری، تر، وہ کیفیت جس کی وجہ سے بآسانی تفرق واتصال ہوسکیں اور بسہولت شکلیں تبدیل ہوسکیں ، ایک رطوبت عارضی وسطحی ہوتی ہے جیسے درخت کی شاخ اور ٹہنی میں رطوبت اصلی ہوتی ہے جو اس کے رگ وریشہ میں سرایت کئے ہوئے ہوتی ہے ،اور درخت کی سوکھی لکڑی کو بھگودیا جائے تو اس میں رطوبت عارضی وسطحی ہوگی۔

error: Content is protected !!