زعم
قول بلا دلیل زعم کہلاتا ہے، اعتقاد باطل کو بھی زعم کہاجاتا ہے ،یہاں باطل کے معنی واقعے کی عدم مطابقت کے ہیں ،اعتقاد کی عدم مطابقت مراد نہیں ہے۔