سِر
(سین پر زیر) ایک لطیفہ ہے جو قلب میں من جانب اللہ ودیعت کردیا گیا ہے، جس طرح روح بدن میں ودیعت کر دی جاتی ہے، یہ محل مشاہدہ ہے، روح محل محبت ہے اور قلب محل معرفت ہے۔