سکون
فلاسفہ کے نزدیک قابل حرکت کا حرکت نہ کرنا سکون ہے، ان کے مسلک پر مجردات نہ متحرک ہیں نہ ساکن ،اس لیے کہ وہ حرکت کے قابل اور شایاں ہی نہیں ،متکلمین کا کہنا ہے کہ جہاں حرکت ہوسکتی ہو وہاں کچھ دیر ٹھہر جانے کا نام سکون ہے۔