سلف صالحین

جو افراد ہمارے آباواجداد اور اقربا ء گذر چکے ہیں وہ سب ’’سلف‘‘ ہیں جن کی جمع ’’اسلاف‘‘ ہے، ان میں سے جو افراد اعمال صالحہ اور علم وعمل کے سلسلے کا کوئی کارنامہ انجام دے گئے ہوں وہ ’’سلف صالحین‘‘ کے معزز لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔

error: Content is protected !!