سمت قبلہ
اس نقطہ کوکہتے ہیں جو دائرہ افق کو گھیرے ہوئے ہو،ا گر کوئی شخص مکہ معظمہ کی طرف رخ کر کے اس نقطے کے مقابل کھڑا ہوتو جو خط مصلی کے قدم اور اس نقطے کو ملا دینے والا ہے وہی خط سمت قبلہ ہے۔