سیمیا
ایک علم سیمیا ہے کہ جوانسانی خیالات پر متصرف ہو کر ایسی خیالی شکلیں اور صورتیں پیدا کر دیتا ہے جن کا درحقیقت کوئی خارجی وجود تک نہیں ہوتا لیکن انسان ان سے کبھی لطف اندوزہوتا اور لذت حاصل کرتا ہے۔ اور کبھی متوحش وخوف زدہ ہوجاتا ہے۔