سیاست مدنیہ
حکمت عملی کی ایک قسم ہے جس میں ایسے امور سے بحث کی جاتی ہے جن کا تعلق ایک جماعت کثیرہ کے وسیع دائرہ عمل اور مصالح عامہ سے ایک شہر یا ملک میں شریک ہونے کی حیثیت سے ہو، جیسے حکمران اور رعایا کے حقوق وغیرہ۔