شرائین شریان کی جمع ہے ، شریان ایک متحرک رگ ہوتی ہے جو دل سے نکل کر تمام جسم میں خون اور روح حیوانی کو سپلائی کرتی رہتی ہے۔