شطح – شطحیات

ایسا کلام جس سے زبان بربناء نفرت لڑکھڑائے، کان اس سے کراہت وناگواری محسوس کریں ،اور اس سے رعونت وادعاء کی بو آتی ہو، اگرچہ کلام سچاہی کیوں نہ ہو، محققین اس کے قائل کو پسند نہ کریں، اگرچہ قائل خود بھی محقق ہی کیوں نہ ہو۔

error: Content is protected !!