طبیعت مطلقہ – طبیعت الکل طبیعت کو طبیعت کی حیثیت سے دیکھاجائے اور اطلاق کا بھی لحاظ نہ کیا جائے، اس کو طبیعت الکل بھی کہاجاتا ہے۔