طرفین
فقہ میں طرفین سے امام اعظم اور امام محمد دونوں مراد ہوتے ہیں، منطق کی اصطلاح میں قضیہ حملیہ کے اطراف یعنی موضوع ومحمول ،اور قضیہ شرطیہ کے اطراف یعنی مقدم و تالی بھی ’’طرفین ‘‘کہلاتے ہیں۔