عدم مطلق سلب وجود مطلق، یعنی اگر عدم کو وجود مطلق کے بالمقابل لایا جائے تو سلب وجود مطلق مراد ہوگا جو عدم مطلق ہے۔