عصب – اعصاب

عصب کی جمع اعصاب ہے ،عصب تار کی طرح کا ایک بست عضو ہے جو دماغ یا حرام مغز سے نکل کر تمام جسم میں پھیل جاتا ہے، اور سارے جسم میں قوت حس اور حرکت پیدا کر دیتا ہے۔

error: Content is protected !!