علم التشریح

اس علم میں انسانی اعضاء اور ان کی باہمی ترکیب کی کیفیت زیر بحث لائی جاتی ہے، اسی بنا پر اس کا موضوع انسانی اعضاء ہوا کرتے ہیں جن کے عوارض ذاتیہ سے اس علم میں بحث ہوتی ہے ،اس کی غایت اولین تو خالق وصانع کے کمال صنعت کی معرفت ہے، مزید برآں اس سے امراض کے اسباب کا سراغ مل جاتا ہے اور معالجات میں سہولت رہتی ہے۔

error: Content is protected !!