بلغمی مزاج علامات بدن کا سفید ہونا، پیاس کی کمی، بھوک اور غنودگی کی زیادتی، طبیعت کی گرانی، خواب میں پانی اولے اور بادلوں کا دیکھنا۔