اصحاب الخلیط
خلیط کے معنی ہیں مرکب، ملا جلا، اصحاب خلیط کا گروہ عناصر کی بساطت کے منکر ہے، وہ کائنات کی ہر چیز کو مرکب، لاتعداد مختلف اجزاء سے مخلوط وممزوج یعنی ملا جلا مانتے ہیں۔