فعل (مقولہ) وہ ہیئت جو کسی کو دوسری چیز میں اثر انداز ہونے کے وقت حاصل ہوتی ہے، جیسے مارتے وقت مارنے والے کی ہیئت۔