فلک اطلس
یہ آسمان ستاروں سے یکسر خالی ہے اور فلک الا فلاک، فلک اقصیٰ، فلک اعلیٰ، فلک اعظم، فلک محدد الجہات اور عرش اعظم بھی کہلاتا ہے، مزید تفصیل ’’فلک الافلاک‘‘ میں دیکھو۔