وقوف قلبی ذات حق سے آگاہ رہنا ، یا حضور قلب کی ایسی کیفیت کہ دل غیر اللہ کے تصور سے یکسر پاک ہوجائے۔