اثبات
تصوف کی اصطلاح میں احکام اور اوامرشرعیہ پر مضبوطی کے ساتھ قدم جمانے کا نام ’’اثبات‘‘ ہے۔ اثبات کا مقابل محو ہے اور نفی بھی،’’ محو‘‘ میں کلیۃً ابداً نفی ہوتی ہے، اور’’ نفی‘‘ میں کلی اور ابدی نفی نہیں ہوتی۔