اجوف واوی – یائی

جس کے حرف اصلی (فعل) میں عین کی جگہ حرف علت ہو اس کو ’’معتل العین‘‘ بھی کہتے ہیں ، اجوف کی دو قسمیں ہیں: اجوف واوی اور اجوف یائی۔

اجوف واوی: وہ اجوف ہے جس میں میزان کے عین کلمے کے مقابلہ میں واو ہو ، جیسے قول بر وزن فعل ، سود بر وزن فعل۔

اجوف یائی : وہ اجوف ہے جس میں میزان کے عین کلمہ کے مقابلہ میں یاء ہو ، جیسے بیع بر وزن فعل ، صید بر وزن فعل۔

error: Content is protected !!