ارواح ’’روح ‘‘کی جمع ہے۔ طبی اصطلاح میں انسانی جسم میں جو بخاری (ہوائی) اجزاء ہیں وہ ارواح کہلاتے ہیں۔