ارہاس
وہ خوارق عادات (امور عجیبہ) جو رسول اللہ سے قبل از نبوت، یا وہ خارق عادت امور جن کا صدور انبیاء کرام سے قبل از بعثت ظہور میں آئے۔ ان قبل از وقت خوارق کو ’’ارہاس وکرامات‘‘ سے تعبیر کیا جاتا ہے، کیونکہ کرامات کا صدور اولیاء کرام سے ہوتا ہے اور ظاہر ہے کہ انبیاء کرام قبل از بعث درجہ ولایت پر توفائز ہوتے ہی ہیں۔
