استطاعت
ایک صفت ہے جو ہر جاندار میں حق تعالیٰ نے ودیعت فرما دی ہے، جس کی وجہ سے اختیاری افعال سرزد ہوتے رہتے ہیں اور کسی کام کے کرنے نہ کرنے کی قدرت حاصل رہتی ہے۔ قدرت، قوت، وسعت، طاقت یہ سب الفاظ استطاعت کے ہم معنی ہیں۔