استظہار مرض سے بچاؤ کے لیے قبل از ظہور علامات مرض، بطور حفظ ماتقدم تدابیر اختیار کرنے کو استظہار کہاجاتاہے۔