اسطقسات

اُسْطُقُسّات، واحد اُسْطُقْس، اجسام عناصر ،حکمت وفلسفہ میں عناصر کے لیے اجسام اور اُسْطُقُسّات کے الفاظ بولے جاتے ہیں، انہیں اجسام سفلیہ عنصریہ بھی کہا جاتا ہے۔

error: Content is protected !!