اشارہ حسیہ
وہ امتداد مو ہوم (متوہم پھیلاؤ) جو مشیر یعنی اشارہ کرنے والے سے شروع ہوکر مشار الیہ یعنی اشارہ کیے جانے والی چیز پر ختم ہو۔ اس امتداد کی طرف یعنی کنارے کو جہت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔