اشارۃ النص
اجراء کلام کا مقصد تو کچھ اور ہو لیکن اسی عبارت سے کسی دوسرے معنی کی طرف بھی رہبری ہوجائے۔ جس کا بیان اس عبارت کا مقصد نہ ہو۔