اضمار قبل الذکر
(علم نحو کی اصطلاح ہے) اس میں ضمیر کا مرجع ماقبل کی بجائے ما بعد میں مذکور ہوتا ہے۔ ضمیر کے مرجع کا بعد میں لانا بالعموم ناجائز ہے لیکن بعض خاص صورتوں میں پانچ مواقع پر اس کو جائز قرار دے دیا جاتا ہے۔