امناء اللہ

اولیاء کرام کا ایک طبقہ ہے جوامناء اللہ کہلاتا ہے۔ اس کی ایک خصوصیت تو یہ ہے کہ وہ اسرار غیب پر مطلع رہتا ہے۔ دوسرے یہ کہ اس کے باطن میں جوگرانمایہ اوصاف مخفی ہوتے ہیں۔ ان کے ظاہر حال سے ان کی مطابقت قطعاً نہیں ہوتی۔ ان کو ملامیہ (ملامتی، ملامتیہ) بھی کہاجاتا ہے۔

error: Content is protected !!