امکان استعدادی
جس چیز کی یہ امکان صفت ہو اس کا وجود بالفعل نہ ہو بلکہ اس کی محض استعداد ہو اور اس کا جانب مخالف نہ واجب بالذات ہو نہ واجب بالغیر ہو۔ جیسے کسی بچے میں کتابت کی استعداد کا نہ ہونا کہ کتابت کی استعداد کا مفقود ہونانہ واجب بالذت ہے نہ واجب بالغیر۔ اسے امکان وقوعی بھی کہتے ہیں۔