انا انت و انت انا محب کا محبوب کی ذات میں جذب ہو کر درجہ فنائیت پر فائز ہوجانا کہ من وتو کی تفریق کا کوئی شائبہ باقی نہ رہ جائے۔