انتباہ
حق تعالیٰ کی جانب سے برسبیل رحم وعنایت ایک ایسی تنبیہ جس سے متنبہ ہو کر انسان ان حرکات سے باز آجائے جو مکرو ہات میں گمراہیوں میں گناہوں میں اور وبال ونکال میں اس کومبتلا کر سکتی ہیں۔