بدیع

علم بلاغت کا وہ علمی شعبہ جس کے ذریعہ کلام کو بہتر سے بہتر اسلوب دیا جاسکے، جس میں تحسین کلام کے گر بتلائے جائیں ، اﺱ ﮐﮯ لغوی معنی نیا ، نادر اور عمدہ کے ہیں، یعنی ﮐﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﻧﺪﺭﺕ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ ۔ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭼﮭﻮﺗﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ۔ ﯾﮧ ﻋﻠﻢِ ﺑﺪﯾﻊ ﮐﺎ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻋﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺻﻨﻌﺘﯿﮟ ﺑﯿﺎﻥﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ: ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺣﺼﻮﮞ ﻣﯿﮟﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ: صنائع لفظی اور صنائع معنوی۔

error: Content is protected !!