برہان تمانع

واجب الوجود کی توحید کے اثبات کی اس دلیل کی وضاحت متکلمین بایں طریق کرتے ہیں کہ اگر واجب الوجود دو ہوں تو ان کے مابین کبھی نہ کبھی اختلاف پیدا ہوسکتا ہے ،مثلاً ان میں سے ایک کوئی کام کرنا چاہے اور دوسرا نہ چاہے ظاہر ہے کہ دونوں کے مقاصد جو باہم ایک دوسرے کے ضد ہیں بیک وقت پورے ہونہیں سکتے تو بہر حال جو غالب آجائے گا وہی حقیقی معنی میں واجب الوجود ہے۔

error: Content is protected !!