تالی

موخر شئے کو تالی کہاجاتا ہے،منطق کی اصطلاح میں قضیہ شرطیہ کے جملہ جزائیہ کو تالی کہاجاتا ہے ،کیونکہ وہ جملہ اول یعنی مقدم سے مؤخر ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!