تجلی ذاتی

تصوف کی اصطلاح میں غیبی انوار اور مخفی اسرار کا قلوب پر ورود وانکشاف اور نزول و شہودہونا تجلی ہے۔ اگر ان غیبی انوار کامبدء ذات محض ہو قطع نظر صفات کے تو’’تجلی ذاتی ‘‘ہے ،اور اگر مبدي من جملہ صفات کوئی صفت ہو تو ’’تجلی صفاتی‘‘ ہے۔

error: Content is protected !!